yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے
    • روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے
    بین الاقوامی خبریں
    • پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے
    • روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان
    • اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ویلڈن ویلڈن چیف صاحب… !! اب بچ کرنہ کوئی جائے

Yes 1 Webmaster January 5, 2015 1 min read
Azam Azim Azam
Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

پچھلے دِنوں آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء کی باہمی رضا مندی کے بعد خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے قومی اسمبلی میں آئین پاکستان میں 21 ویں ترمیمی بل 2015 اور پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کے لئے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا گیا ہے جو کہ خوش آئندامر ہے یقینا جس سے مُلک سے دہشت گردی سمیت دیگر جرائم میں ملوث عناصر کاخاتمہ ہوگااور اِن دونوں ترمیمی بلوں کی منظوری سے آئین میں 21 ویں ترمیم عمل میں آئے گی اور پھر یوں 21 ویں ترمیم کے تحت آرمی ایکٹ کے تحت بننے والی خصوصی عدالتوں کو آئینی تحفظ دے دیاجائے گا،آج اِس سے کسی کو بھی انکار نہیں ہے کہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے سانحات کے حوالوں سے وطن عزیز پاکستان اپنی تاریخ کے جن کٹھن اور آزمائشی دور سے گزررہاہے ایسے میں ایساہوناایک لازمی امر تھااور اگر موجودہ حالات میں بھی یہ سب کچھ نہ ہوتاتو پھر کب ایسا ہوتا؟

یہ وہ سوال ہے جس نے ہر پاکستان کو پریشان کررکھاتھا اگرچہ جیسا…!!اَب جو کچھ ہورہاہے وہ سب من و عن ٹھیک ہے ….لہذا…اَب ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیر اِس عمل کو جلد حقیقی معنوں میں پایہ ءتکمیل تک پہنچایاجائے، اور قوم کی برسوں کی آرزو کو حقیقی رنگ دے کر اِس کے ثمرات اِس تک پہنچائے جائیں …اَب ا گر ابھی کسی جانب سے ہِچر مَچر کا مظاہرہ کیا گیاتو پھر یاد رہے کہ تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی ، تب ہمارے ہاتھ سوائے کفِ افسوس کہ کچھ نہیں آئے گا۔

اِدھرپاک فوج کے سپہ سالارِ اعظم جنرل راحیل شریف نے بھی دوٹوک الفاظ میں عزم و ہمت کا اظہارکرتے ہوئے کہہ دیاہے کہ ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہر قیمت پر جڑسے اُکھاڑ پھینکیں گے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامی کا کوئی سوال نہیں، یہ جنگ جیتنے کے لئے پوری قو م کو کردار ادا کرنا ہو گا(بے شک …!! جنرل صاحب آپ مطمئن رہیں …سر…!! ساری قو م آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، قوم متحدہ ہے اور سرجی…!! آپ کا حوصلہ قوم کے ساتھ …. اور قوم کی ہمت اور حوصلہ آپ کے ساتھ رہے تو مجھے پوری اُمیدہے کہ ہم دہشت گردوں کو ناک آوٹ کر دیں گے… اور اِن کے ناپاک وجود سے سرزمینِ پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پاک کردیں گے

اَب یہی وقت ہے کہ ہم متحد ہوکر دہشت گردوں کا قلع قمع کردیں اور مُلک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامژن کردیں) اَب معاشرے کے تمام طبقات کی مکمل شرکت سے ہی یہ کامیابی ممکن ہے اورپوری قوم اپناکرداراداکرنے کو تیارہے۔

جبکہ یہاں اُن لوگوں کے لئے یہ امر بھی انتہائی حوصلہ افزااور تسلی بخش ہوناچاہئے جو (سیاست دان ، تاجر، الیکٹرک و پرنٹ میڈیاوالے)یہ سمجھتے رہے کہ خصوصی عدالتوں کا قیام ماضی کی طرح کہیں سیاست دانوں اور اُن کی جماعتوں اور تاجرو میڈیاوالوں کے خلاف حرکت میں نہ آجائے آج اُن کے اِس تحفظ کو بھی وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کرکے ختم کر دیا ہو گا کہ” فوجی عدالتیں سیاستدانوں، تاجروں اور میڈیاکے خلاف استعمال نہیں ہوگی،اُنہوں نے کہاکہ ملٹری کورٹس کے لئے فوج کا سیاستدانوں پر کوئی دباو ¿ نہیں “(اچھاہواکہ آپ نے یہ بھی واضح کر دیا ورنہ تو بہت سے لوگوں میں کچھ اِسی قسم کے مخمصے جنم لے رہے تھے اور ہیں) جوڈیشل سسٹم معمول کے مطابق کام کرتا رہے گا

مُلک میں دوسالہ نیشنل سکیورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دیدی، دہشت گردی میں ملوث مدارس کے خلاف کارروائی کی جائے گی، میڈیا شدت پسندوں کی تشہر نہ کرنے کا پابندہے، ورنہ کارروائی ہوگی،اُنہوں نے اِس حوالے سے جلد قانون لانے کا بھی اعلان کیا،اور چوہدی نثارعلی خان نے اپنی اِس پریس کانفرنس میں جو سب سے بڑ ی اور اچھی بات کہی وہ یہ ہے کہ” افغان مہاجرین کو کیمپوں میں جاناہوگا“آج حکومت جویہ کہہ رہی ہے

تو اَب کیا قوم بھی یہ توقع رکھے کہ اِس پر اور دوسرے اقدامات کی طرح جلد عمل درآمدکرادیاجائے گا، کیوں کہ برسوں سے پاکستانی قوم یہ سمجھتی ہے کہ ہماری زمین پہ جب سے افغان مہاجرین نے قدم رکھاہے تب ہی میرے جنت نظیروطن پاکستان کو نظرلگ گئی ہے اور یہ کلاشنگوف و ہیروئن کلچر کی نظر ہوکر دیگر دوسری برائیوں میں پڑ کر جہنم کی آگ و خون کی کوئی وادی بن گیاہے لہذااَب اگر حکومت سرزمینِ پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کے بارے میںسوچ ہی رہی ہے تو پھر اِسے جلد اپنے اِس اقدام کو عملی شکل دے کر افغان مہاجرین کو اِن کے دیس واپس بھیج دیناچاہئے۔

بہرحال ….!!آج یقینا میری طرح پوری پاکستانی قوم کو بھی سُکھ کا سانس نصیب ہوگیاہوگااور سب کے مرجھائے ہوئے مایوس چہروں پہ زندگی کی رمق آگئی ہوگی،اور ہر پاکستانی کی زبان پہ بس ایک یہی نعرہ آگیاہوگاکہ” پاکستان کو بچاناہے تو دہشت گردوں کو ماربھگانا“ اور ” ویلڈن ویلڈن چیف صاحب…!! اَب بچ کر نہ کوئی جائے“ آج جنرل راحیل شریف صاحب ….!!پاکستانی قوم اُمید کرتی ہے کہ اَب آپ اپنی یقین دہانی کے مطابق تیز عدالتی کارروائی اور دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی سے دہشت گردوں سے قوم کے معصوم بچوں اور ہر نہتے پاکستانی شہری کے مقدس خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے اور اِنہیں ایسی نکیل ڈالیں گے کہ یہ سیدھے بندے دے پتربن جائیں گے۔

اِس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ کئی دِنوں سے مُلک میں ہونے والی بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور مذہبی انتہاپسندوں کی جانب سے وطن عزیز کی بقاوسلامتی کو لاحق خطرات سے جیسی صورتحال پیدا ہو گئی تھی اَب اِس کے سیاہ بادل چھٹنے لگے ہیں اور آج قومی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہماری سیاسی وعسکری قیادت کا ایک پیچ پرآ جانا بھی ایک بڑا کار نامہ ہے یقینا جس کا سہرا آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نوازشریف کے سرجاتاہے اگرچہ اَب بھی بہت سے چیلنجز کا سامناہے اور آگے مزید ایسے چیلنجز مشکل ترین مراحل سامنے آئیں گے مگر پھر بھی اُمیدہے کہ ہم اِن چیلنجز آزمائش کی گھڑی سے کامیاب ہوکر سرخرو ہوں گے۔

آج اگر ایسانہیں ہوتاجیسا کہ آج ہوگیاہے… یعنی یہ کہ جس طرح مُلک کے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین دہشت گردی کے خاتمے کے لئے خصوصی عدالتوں کے قیام پر اپنے اپنے تحفظات لئے ڈرے سہمے انداز و لہجے کے ساتھ ہی سہی مگر اتفاق رائے سے ایک ہوگئے ہیں اچھی بات ہے ایساہونے سے پہلے مجھے اکثرو بیشتر یہ خیال اور خدشہ بہت زیادہ پریشان کئے دیتاتھا کہ کہیں جنوبی ایشیاکا بھی پھر کوئی کمال اتاترک پیدانہ ہوجائے جو مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنے عزم کی راہ میں حائل سیاستدانوں ، مذہبی رہنماو ¿ں کو ویساہی نہ کردے جیساکہ کبھی کمال اتاترک اپنے عزم کی راہ میں حائل افراد کے ساتھ کیا تھا ۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post خوبصورت و حسین خواب
Next Post معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح
Dania Imtiaz

Related Posts

پینٹاگون کے 30 لاکھ ملازمین اب گوگل کے ذریعے اپنے AI معاون تیار کریں گے

March 10, 2026

روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے

March 10, 2026

نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان

March 10, 2026

اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل

March 10, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.