yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کو منظور ہی نہیں کہ عمران جائے اور مولانا آئے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کو سُرخ جھنڈی دکھا دی، وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی قوت میں مزید اضافہ

MH Kazmi November 11, 2019November 11, 2019 1 min read
People, do not, wanted, to, replace, Imran Khan, with, anyone, says, Kamran Khan, in, his, analysis
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کی وجہ سے جہاں مولانا فضل الرحمان قائد حزب اختلاف بنے اور انکی سیاسی قوت بڑی ہے وہی مولانا خود عمران خان کی حکومت کو غیر متوقع توانائی بخش گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر سینئر اینکر پرسن کامران خان بھی میدان میں آگئے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’ مولانا جہاں دھرنے سے قائد حزب اختلاف بنے سیاسی قوت بڑھی وہیں یہی وجہ عمران خان حکومت کو غیر متواقع توانائی بخش گئی جب مولانا آسیہ بی بی ممتاز قادری احمدی معاملات پر خیالات کا اظہار کرتے ہیں، پی پی پی ،پی ایم ایل این اور دور کھسک جاتی ہے دنیا کو کبھی قبول نہیں عمران جائے مولانا آئے‘‘۔8 نومبر کو اپنے ایک بیان میں کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’پہلے بھی میں نے عرض کیا تھا حکومت کی کاوش کہ معشیت دستاویزی ہو منی لانڈرنگ کیش لین دین اسمگلنگ کا خاتمہ ہو اس کاوش میں دنیا عمران خان کی پشت پر کھڑی ہے اسی لئے آج  آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی پروگرام کی رفتار پر زبردست اعتماد کا اظہار کیا گویا ملک اقتصادی ترقی کی شاہراہ ہر آگیا ہے‘‘۔

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

People, do not, wanted, to, replace, Imran Khan, with, anyone, says, Kamran Khan, in, his, analysis

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mian Nawaz Shareif, was, given, poison, in, prison, says, zahid, ghishkori, talking, to, Geo
Previous Post نواز شریف کو واقعی زہر دیا گیا۔۔۔!!! حکومت کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد کو باہر بھیجنے میں تاخیری حربے کیوں استعمال کیے جارہے ہیں؟ اصل کہانی سامنے آگئی
Next Post سب نے ایک دوسرے کو معاف کر کے آپس میں صلح کر لی۔۔۔!!! شریف خاندان اور حکومت کے درمیان سب کچھ طے، پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا
ٰImran Khan, and, Shareif, Family, agreed, with, each, other, Shareif, Family, and, Government, agreed,upon, settlement

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.