counter easy hit

لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: ودیا بالن

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

People can not be forced on patriotism: Vidya Balanمیڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ فلم دکھانے سے پہلے قومی ترانہ پلے ہونا ضروری نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ہم سکول میں نہیں ہیں جہاں دن کا آغاز قومی ترانے سے کیا جاتا ہے۔