yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پی سی سی کی جانب سے حاجی اکرم باجوہ اور حاجی ارشد کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

Yes 1 Webmaster December 7, 2015December 7, 2015 1 min read
PCC Diner Vienna
Share this:
PCC Diner Vienna
PCC Diner Vienna

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر حاجی محمد اکرم باجوہ اور معروف بزنس میں حاجی محمد ارشد باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر 5 دسمبر کی شام ایشیاء ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں ایک پُر وقار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

ڈنر میں پی سی سی کے صدر ندیم خان ،بانی کلب حاجی فاروق چوہدری، جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،کلب کے کپتان عامر نعیم، کوچ علی زوالفقار،الطاف جمال مغل ،پاک ایشیا ء کلچر آسٹریا کے صدر حاجی قاسم علی ودیگر نے شرکت کی۔

پی سی سی کی جانب سے خواجہ منظور احمد نے تمام مہمانوں کا ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور دونوں حاجیوں کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی اور دوسرئے حاضرین نے بھی فرداََ فرداََ اکرم باجوہ اور ارشد باجوہ کو حج کی مبارک باد دی۔

ڈنر کے احتتام پر اکرم باجوہ اور ارشد باجوہ نے پی سی سی کی قیادت کا ان کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khawaja Manzoor Ahmad
Previous Post قائد اعظم کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ خواجہ منظور احمد
Next Post کراچی کے عوام نے فیصلہ دے دیا
Karachi Municipal Elections

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.