yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا

Web Editor May 8, 2018 1 min read
PCB started dreaming of becoming guest Ireland
Share this:

لاہور: پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا تاہم چیئرمین نجم سیٹھی اولین ٹیسٹ کے موقع پر بورڈ حکام کو دورئہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔

PCB started dreaming of becoming guest Irelandچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگئے، وہ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 11 مئی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے،آئرش ٹیم اپنی تاریخ کا اولین ٹیسٹ گرین کیپس کیخلاف کھیل رہی ہے، نجم سیٹھی کو آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ مقابلہ دیکھنے کی خصوصی دعوت دی گئی،اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے چیئرمین پی سی بی میزبان بورڈ کے عہدیداروں سے بات چیت میں آئرش ٹیم کو پاکستان بھجوانے کا معاملہ بھی زیر بحث لائیں گے۔

خیال رہے کہ آئرلینڈ نے 2014 میں بھی پاکستان آنے کی حامی بھر لی تھی لیکن کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی وجہ سے ارادہ بدل لیا، بالآخر مئی 2015 میں زمبابوے کی ٹیم بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی۔  امن وامان کی بہتر صورتحال میں پی ایس ایل میچز، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے بعد پی سی بی نے آئرلینڈ کو بلاکر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے مزید پیش رفت کرنے پر نگاہیں مرکوز کرلی ہیں۔

نجم سیٹھی آئی سی سی ٹاسک فورس برائے پاکستان کے سربراہ جائلز کلارک سے ملاقات کرینگے، ثالثی کمیٹی میں بھارت کیخلاف ہرجانہ کیس پر وکلاء سے مشاورت بھی ہو گی، چیئرمین پی سی بی انگلینڈ میں سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات بھی کریں گے۔ یاد رہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق سرکاری دورے پر انگلینڈ پہنچ چکے ہیں حالانکہ تینوں ٹیسٹ میچز کیلیے اسکواڈ پہلے ہی منتخب کیا جاچکا ہے،بعد ازاں اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ہونا ہے جس میں ابھی کافی وقت باقی ہے،سابق کپتان کے دورے کا مقصد واضح نہیں ہوسکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mother accused of abducting mother in the US, 2 Saudi girls handed over to police
Previous Post امریکا میں ماں پر تشدد کا الزام، 2 سعودی لڑکیاں پولیس کے حوالے
Next Post کم عمری میں 10 فرسٹ کلاس وکٹیں شاداب نے 91 سال بعد ریکارڈ بنادیا
10 first class wickets in low order Shadab set 91 years old record

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.