yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

Yes 1 Webmaster April 29, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز صرف وی آئی پی موومنٹ سے مریضوں کی مشکلات میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر زخمیوں کی عیادت کے لئے نہیں آئے۔

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ کل اس لئے نہیں آئے کہ وی آئی موومنٹ سے نقصان ہوتا ہے اور معالجین نے کہا کہ وی آئی پی کے آنے سے کام بڑھ جاتا ہے اس لئے آج بغیر پروٹوکول اور ڈاکٹروں کی اجازت سے آیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور ڈاکٹر نوشیرواں سے رابطے میں تھے لیکن مریضوں کی مشکلات بڑھ جانے کے خدشے کی بنا پر نہیں آئے جب کہ پرویز خٹک نے بھی بروقت اقدامات کئے لیکن چونکہ ہمارے وزیر کام زیادہ اور اپنی مشہوری کم کرتے ہیں اس لئے ان کے اسپتال نہ پہنچنے کا ایشو بنایا گیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں صحت کی بہترین سہولیات کے لئے سب سے پہلے اسپتالوں کا انفرااسٹرکچر ٹھیک کرنا ہوگا، نیا قانون لائے بغیر سرکاری اسپتالوں کے حالات ٹھیک ہو ہی نہیں سکتی تاہم اب نیا قانون آگیا ہے اور عوام کو اگلے 3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں فرق نظر آئے گا، پہلے ایک ماڈل اسپتال بنائیں گے پھر سارے سرکاری اسپتالوں کو بہترین بنائیں گے جب کہ سرکاری اسپتالوں کے سست نظام کو بدل کر یہاں پروفیشنلز کو لگایا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain and Asif Zardari
Previous Post آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
Next Post بلدیاتی انتخابات ہدف ہیں ان میں بھرپور حصہ لیں گے، حافظ نعیم
Hafiz Naeem

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.