yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

عوامی تحریک 17 جون کو پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی

Yes 1 Webmaster June 15, 2015 1 min read
Mohammad Iqbal Chaudhry
Share this:
Mohammad Iqbal Chaudhry
Mohammad Iqbal Chaudhry

سپین (نوید احمد اندلسی) ایک سال قبل 16 اور 17 جون 2014ء کی درمیانی رات پنجاب حکومت کی زیر سرپرستی سینکڑوں پولیس اہلکار وں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکریٹریٹ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر حملہ کیا اور ملکی تاریخ کی بدترین حکومتی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 14 بے گناہ کارکنان کو شہید کر دیا جبکہ پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے سینکڑوں لوگ زخمی ہو گئے۔

ایک سال گزر جانے کے باوجود ان شہداء کے لواحقین کو نہ تو انصاف مل سکا اور نہ ہی ذمہ داروں کا تعین ہوا۔ دوسری طرف پنجاب حکومت نے یکطرفہ طور پر بنائی ہوئی JIT کے ذریعے سانحہ کے مرکزی کرداروں کو بے گناہ قرار دلوانے کے لیے جعلی رپورٹ بھی تیار کر لی ہے ۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور ان کے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اور بدترین ریاستی دہشتگردی کی مذمت کے لیے پاکستان عوامی تحریک سپین کے زیر اہتمام 17جون 2015ء کی صبح 11بجے پاکستانی قونصلیٹ جنرل بارسلونا Av.Sarria,27کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے گزشتہ روز سیکریٹری میڈیا چوہدری محمد یوسف سے ملاقات کے دوران احتجاجی مظاہرہ کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے بدترین ریاستی تشدد کی مذمت کے لیے بارسلونا اور گردو نواح میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی تمام سیاسی و سماجی تنظیمات سے وابستہ خواتین و حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس پر امن احتجاجی مظاہرے میں شریک ہو کر اپنی انصاف پسندی کا ثبوت دیں۔

Pakistan Awami Tehreek,Spain
Pakistan Awami Tehreek,Spain

محمد یوسف چوہدری
سیکریٹری میڈیا
پاکستان عوامی تحریک سپین

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post قوم شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی، وزیراعظم نواز شریف
Next Post پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے الیکٹڈ باڈی کا اجلاس گذشتہ روز اٹلی کے شہر میلان میں ہوا
PTI Italy Meeting

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.