تارکین وطنپیرس ۔سفارت خانہ پاکستان پیرس میں بروز سوموار3 اگست تک پاسپورٹ سروس معطل رہے گی۔ F A Farooqi July 31, 2015 1 min read Share this: پیرس (یس ڈیسک )سفارت خانہ پاکستان پیرس میں ریڈ ایبل پاسپورٹ مشین کی سروس مورخہ 31 جولائی بروز جمعتہ المبارک اور یکم اگست بروز ہفتہ کو تکنیکی وجوہات کی بناء پر معطل رہے گی۔ مذکورہ بالا سروس مورخہ 4 اگست بروز منگل دوبارہ بحال ہوجائے گی۔سفارت خانہ پاکستان پیرس Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026