yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

جذبہ پاکستان

Yes 1 Webmaster September 9, 2015 1 min read
1965 War Pak Army
Share this:
1965 War Pak Army
1965 War Pak Army

تحریر :کہکشاں صابر
چھ ستمبر 1965 کی صبح بھارت اچانک پاکستان پر حملہ آوار ھوا۔ مسلمانوں کے ہاتھوں باربار رسوا ھونے کے باوجود ہندووں کو ہوش کیوں نہیں اتا، کہ جس قوم سے وہ ٹکر لے رھے ہیں یہ قوم کٹ تو سکتی ھے پر پیچھے نہیں ہٹ سکتی۔اس عظیم جنگ میں جہاں فوجیوں نے اپنا جذبہ دیکھایا تھا اس کی مثال نہیں ملتی اور ساتھ ساتھ ھماری قوم بھی کسی سے کم نہیں تھی آنہوں نے ہر طرح سے ایک اور متحد قوم کا ثبوت پیش کیا۔

بزرگ کیا ،بڑے کیا اور کیا ہی چھوٹے سب نے مل کر اپنی مالی اور جانی قربانی دی۔۔ ایک کا جذبہ دوسرے کی طاقت بن جاتا۔اک آواز پر سب لبیک کہہ آٹھتیتھیں۔۔۔جہاں لبیک کا نعرہ ھو وہاں دشمن کیا کر سکتا ھے ھماری فوج نے دشمنوں کو ناکوں چنے چبوائے۔۔۔فوج کو ہمت اقوام کے متحد ھونے سے بڑی اور بڑھتی ہی گی۔۔۔۔

سدائے تھی ان ہواوں کی دوش پر
اے راھے حق کے شہیدوں وفا کی تصوہروں تمھیں دطن کی مٹی سلام کہتی ھے،،،،،، جوش تھا ولولہ تھاآج بھی میرے یہ آنسو اور سلام آن شہیدوں اوران بزرگوں کے نام ھے جن کی وجہ سے میں آج بھی اپنے ملک میں سر اٹھا کر فخر سے کہتی ھو ہاں میں پاکستا نی ھو جس کو بنانے اور حفاظت کرنے میں میرے فوجی بھائیوں اور بزرگوں کی قربانیاں شامل ھے

Modi
Modi

اب پھر سے یہی ہندو,,, لگتا ھے اپنی پچھلی شکست بھول گئے ھیں ان کو پھر سے بتانا ھے کہ اج بھی ھم اک ھے اج بھی ھم لبیک کی آواز پر اکھٹے ھیں پھر تمھارا کیا ھو گا اپنے ان بے ہودا ہتھکنڈو سے باز اجاو نہیں تو تم کو پھر سے شکست کا منہ دیکھنا پڑھے گا ھم شہید ھو یا غازی نہ تو ھم پیچھے ہٹنے والے ھیں نہ ھم جھکنے والے پاکستان زندہ آباد

تحریر :کہکشاں صابر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zarb e Azb
Previous Post اپنی جاں نظر کروں
Next Post بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب
Pakistan Army

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.