yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رسالپور میں 113 ایوی ایشن کیڈٹس گریجویٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

MH Kazmi April 11, 2017 1 min read
Passing out Parade of 113 Aviation cadets graduate in Risalpur
Share this:

رسال پور: پاکستان ائیرفورس اکیڈمی اصغر خان میں 137 ویں جی ڈی پی، 83 ویں انجینئرنگ کورس  کی گریجوایشن پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

Passing out Parade of 113 Aviation cadets graduate in Risalpur
Passing out Parade of 113 Aviation cadets graduate in Risalpur

رسالپورمیں  پاکستان ائیر فورس اکیڈمی اصغر خان میں 137 ویں جی ڈی پی، 83 ویں انجینئرنگ کورس  کی گریجوایشن پریڈ کا انعقاد ہوا۔ رسالپور اکیڈمی میں 113 ایوی ایشن کیڈٹس گریجویٹ ہوئے، پریڈ میں 93 ائیر ڈیفنس، 18 اے اینڈ ایس ڈی، 6 نیوی گیشن اور2 لاجسٹکس کورسز بھی گریجویشن میں شامل ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم نوازشریف تھے جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا، پاسنگ آؤٹ پريڈ ميں وزيردفاع خواجہ محمد آصف، پاک فضائيہ كے سربراہ ايئر چيف مارشل سہيل امان، گورنر خيبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا، سفارتكاروں ، اعلی عسكری حكام سمیت غیرملکی عہدیداران نے بھی شركت كی۔ پاسنگ آؤٹ كی تقریب میں بہترين كاركردگی پر انڈرآفيسر نوشيروان علی نے اعزازی شمشيرحاصل كی۔ وزيراعظم نے نمبر ایک چيمپين اسكوارڈن كو قائد اعظم بينربھی ديا، 93 ايوی ايشن كورس ميں بہترين كاركردگی پر عمران خان كو ٹرافی دی گئی جبكہ انجينئرنگ كے شعبہ ميں  بہترين كاركردگی كا مظاہرہ كرنے پرمہرين اعظم نے ٹرافی اور ونگ انڈر آفيسر مبشر آفتاب كو بھی ٹرافی سے نوازا گيا۔ رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان پر امن اور ذمہ دار ملک ہے، پاکستان تمام دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے جب کہ مسلح افواج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Armed Forces capable of dealing the challenges of every kind, PM
Previous Post مسلح افواج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم
Next Post پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
The announcements of the summer holidays in educational institutions of Punjab

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.