yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہ دے، اسفند یار ولی

MH Kazmi July 29, 2017 1 min read
Parliament does not give its powers to other institutions, Asfand yar Wali
Share this:

پشاور: سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہو یہ روایت برقرار رہنیچاہیے اور پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہ دے۔

Parliament does not give its powers to other institutions, Asfand yar Wali
Parliament does not give its powers to other institutions, Asfand yar Wali

پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل کے حل کے لئے کردار ادا کریں، ملک مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا، تمام فریقین صبرو تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں، پچھلے ایک سال سے سیاسی جماعتیں اور میڈیا کو پاناما ہی دکھائی دیا، نواز شریف سے ہمارے بھی بے شمار اختلافات ہیں لیکن اسمبلیوں کی مدت پوری ہو یہ روایت برقرار رہنی چائیے۔ اسفند یار ولی کا کہنا تھا کہ اے این پی نے تشدد کی سیاست کو فروغ نہیں دیا، ملک و قوم اور جمہوریت کے لئے قربانیاں دیتے رہیں گے، جمہوریت کی خاطر ہم نے بھی بے شمار قربانیاں دیں، ہزار تحفظات کے باوجود سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں لیکن پارلیمنٹ کے اختیارات پارلیمنٹ تک رہنے چاہئیں، پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہیں دے، سیاسی معاملات پارلیمنٹ میں حل کیے جائیں عدلیہ میں نہیں۔ اسفند یار ولی نے کہا کہ اپوزیشن آپس میں بٹ گئی توہم کہاں جائیں گے، ہم ماحول کو مزید کشیدہ نہیں کرنا چاہتے، ہر فیصلے کی مخالفت اور حمایت ہوتی ہے، آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کی شرائط 1973 کے اصل آئین سے مطابقت نہیں رکھتیں، اس میں ضیا الحق نے تبدیلی کی تھی۔ ہم میں سے دو بندے بھی آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے، میاں صاحب نے اس آرٹیکل کی مخالفت کی اور خود اس کی زد میں آگئے، قیام پاکستان سے اب تک کسی وزیراعظم نے آئینی مدت نہیں کی، پرویز مشرف جو وزیراعظم لائے انہوں نے بھی مدت پوری نہیں کی تو کیا یہ بھی سیاست دانوں کی غلطی ہے اس سطح پر پارلیمنٹ کو نہیں لے جایا گیا جہاں اس کو ہونا چاہئیے اورہم انتخابات کیلئے ہروقت تیار ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
North Korea's intensified threat threatens the US with a missile missile bain ul barazmi experience
Previous Post شمالی کوریا کی بین البراعظمی میزائل تجربے کے ساتھ امریکا کو دھمکی
Next Post پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، تمام پی پی فرانس کے راہنمائوں کا اظہار افسوس
News, of , Death, of, Malik Mazhar, Senior, Leader, PPP, France,

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.