یاسرالیاس پیرس = پیرس کے نواحی علاقہ ویلیرز لا بیل میں عید میلاد النبی کی خوشی میں جلوس کا اہتمام کیا گیا جس کا اختتام مسجد قبا میں ہوا ۔جلوس کے اختتام پر سفیرپاکستان جناب ٰغالب اقبال نے خطاب کیا۔اس کے بعد شرکاء کو کھانا پیش کیا گیا۔اس کے بعد مسجد میں محفل شروع کی گی جس میں نامور علماء کرام نے میلاد النبی کے حوالے سے خطاب فرمایا











































