yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس  شیخ نعمت اللہ کا یس اردونیوز کے مرکزی دفتر کا دورہ، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک قاری فاروق احمد فاروقی کیساتھ ملاقات

MH Kazmi September 18, 2019 1 min read
Paris, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed Farooqi
Share this:

پیرس، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس  شیخ نعمت اللہ کا یس اردونیوز کے مرکزی دفتر کا دورہ، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک قاری فاروق احمد فاروقی کیساتھ ملاقات

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ نے آج یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مرکزی دفترکا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک قاری فاروق احمد فاروقی  سے تفصیلی ملاقات کی ۔

شیخ نعمت اللہ نے یورپ اورپاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے پر اورانکے جذبات اور احساسات کو اجاگر کرنے میں یس اردو نیوزنیٹ ورک کے کردار پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا ۔یس اردو نیوز آفس میں شیخ نعمت اللہ کا استقبال مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اورانکی ٹیم نے کیا۔

اس موقع پر شیخ نعمت اللہ نے قاری فاروق احمد فاروقی سے تفصیلی ملاقات کی اور ان سے پاکستان کے سیاسی حالات اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہیں یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مختلف شعبوں اور مستقبل کے لئے  بڑھتی ہوئی کوریج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔شیخ نعمت اللہ نے اوورسیز نیوز میڈیا میں یس اردو نیوز نیٹ ورک کے کردار

کو سراہا اورکہا کہ میڈیا کے کردار کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیونکہ آزاد اورفعال میڈیا ہماری زندگیوں میں بھرپور اورصحتمند تبدیلی کا باعث بنتا ہے۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں اور خصوصاً حکومتی اوراتحادی جماعتوں کے نمائندوں کی طرف سے صحافیوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھائے جانے کو سراہا اور اس بات پر زور دیا کہ میڈیا اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد میں رابطے مزید بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ میڈیا انسٹی ٹیوشنز فعال کردارادا کرسکیں اور میڈیا کو جو شکایات عوام سے ہیں اور جو کمیونٹی کو میڈیا پرسنز سے شکایات ہیں ان کا موثر سد باب کیا جاسکے۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے شیخ نعمت اللہ کا شکریہ ادا کیا دونوں شخصیات نے ملاقات کو نہائت خوشگوار اور تعمیری قرار دیا اور میڈیا ور سیاسی جماعتوں کے ورکنگ ریلیشن شپ کو موثر بنانے پر اتفاق کیا۔

Paris, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed Farooqi

Paris, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed Farooqi

Paris, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed FarooqiParis, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed Farooqi

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
muhammad afrasiab, social, leader, paris, France visited, Frankwell, cultural center, for, condolence, on, death, of, mother, of, abrar kayani, senior, leader, PTI, France
Previous Post پیرس،معروف سیاسی وسماجی راہنما محمد افراسیاب نے سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس جناب ابرارکیانی سے ملاقات کی اورانکی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت
Next Post سول اسپتال‘ کراچی میں انگریزوں کا تعمیر کردہ پہلا اسپتال
Cvil, hospital ,Karachi ,first, hospital, to, be, built ,by ,Britain

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.