counter easy hit

فرانس، پروگرام برائے خواتین عید الفطر خریداری، پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز نوبیل  میں واقعہ ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کااہتمام کیا جائیگا, عمیر بیگ، روحی بانو

پیرس(خصوصی رپورٹ) ’’پروگرام برائے خواتین تاریخ14 جون 2018 دن جمعرات ، ٹائم 02 بجے عید الفطر کی خریداری کے سلسلے میں پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز لوبیل میں واقع ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کا اہتمام کیاجارہا ہے۔ جس میں خواتین کے من پسند خوبصورت ملبوسات، دلنشین جیولری، دلکش چوڑیاں، مہندی بریانی، دہی بھلے، چنا چاٹ، حلوہ پوری، رول سموسہ، گول گپے، مٹھائی، کلو ڈڈ ڈرنگ اور چائے کے سٹال لگائے جائیں گے۔

بڑی تعداد میں پیرس بھر سے شائقین کی شرکت کا امکان ہے۔ آرگنائزر: روحی بانو 06 52 86 24 74 عمیر بیگ 06 60 21 96 19 حنا ملک 06 22 06 86 35 سپوٹر مس مونا 06 58 65 77 55 ایڈرس :

Zaiqa Restaurant 13 Avenue des Érables- 95400 , Villiers Le Bel