counter easy hit

پیرس ادبی فورم اپنے دوسرے سالانہ مشاعرے میں شرکت فرمانے والے تمام مہمانوں کو شکریہ ادا کرتا ہے۔عاکف غنی

پیرس (عاکف غنی سے)پیرس ادبی فورم اپنے دوسرے سالانہ مشاعرے میں شرکت فرمانے والے تمام مہمانوں بالخصوص تحریکِ انصاف کے کوآرڈینیٹر چوہدری گلزار لنگڑیال ، اور ان کے دیگر ساتھیوں بشمول راجہ محمد عجب، سید ظریف شاہ، عارف مصطفائی،آصف جرال،طارق ندیم،حاجی ابرار لہڑی،عاطف مجاہد، فضل مغل، آصف جاوید،مظہر گوندل، حسن وسیم گوندل،صائمہ بابری،عاتقہ شبیر و دیگرکا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے کہ ان سب نے مشاعرےکورونق بخشی۔پی ٹی آئی کے علاوہ میڈیا کے دوستوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہے جن میں صاحبزادہ عتیق ، رضا چوہدری،خالد بشیر ، زاہد مصطفٰی اعوان ،علی اشفاق ، عصام طاہر،عمران چوہدری،مہر راحیل شامل ہیں۔اسی طرح پاکستان عوامی تحریک کے طاہر عباس گورایہ اور ناصرہ خان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Paris Mushaira

Paris Mushaira