yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پرینیتی چوپڑا شمت امین کی فلم میں ارجن کپور کی ہیروئن بنیں گی

Yes 1 Webmaster October 2, 2015October 2, 2015 1 min read
Parineeti Chopra
Share this:
 Parineeti Chopra
Parineeti Chopra

ممبئی : بالی ووڈ فلم ’’عشق زادے‘‘ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو فلاپ فلموں کے باعث کچھ عرصہ سے شوبزسے دورتھیں، ایک مرتبہ پھر اداکاری کی طرف واپس آگئی ہیں اور بالآخر انھیں طویل انتظار کے بعد اپنی پرفارمنس دکھانے کے لیے ایک فلم مل ہی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق وہ شمت امینکی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی فلم میں ارجن کپور کے ساتھ ہیروئن کا کردار نبھائیں گی۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بنائی جانے والی فلم جس کا ابھی نام نہیں رکھا گیا ہے ’’عشق زادے‘‘ کے بعد ارجن کپور کے ساتھ پرینیتی کی دوسری فلم ہوگی۔

بتایاگیا ہے کہ شمت امین، شاہ رخ خان کی فلم ’’چک دے‘‘ اور رنبیر کپور کی ’’راکٹ سنگھ‘‘ کی ہدایات دے رہے ہیں، چھ برس بعد کسی فلم کی ہدایتکاری کریں گے جب کہ پرینتی چوپڑا جو مسلسل ناکامیوں کے باعث کچھ پریشان تھی اس فلم میں ایک نئے انداز میں نظر آئیں۔

دریں اثنا پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ اوپر تلے فلموں کی ناکامیوں سے کچھ عرصہ کے
لیے دلبرداشتہ ہوگئی تھی مگر اب لگ رہا ہے کہ بالی ووڈ میں کیریئر کو نئے سرے شروع کرنے کے لیے جس اچھی فلم کا انتظار تھا وہ ختم ہوگیا ہے اور جلد ہی یشراج فلمز جیسے بڑے بینرتلے بنائی جانے والی فلم میں کام کرنے جا رہی ہوں۔

ارجن کپور کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر پرینیتی کا کہنا تھا کہ ارجن کپور کے ساتھ فلم ’’عشق زادے‘‘ میں کام کرچکی ہوں جو ایک کامیاب فلم تھی اور ہماری جوڑی کو سینما اسکرین پر بہت سراہا گیا تھا اب ایک مرتبہ میرے لیے پھر ارجن کے ساتھ کام کرنے کا موقع پید اہو گیا ہے مجھے امید ہے کہ عشق زادے کی طرح مداحوں کو اس مرتبہ بھی ہماری جوڑی پسند آئے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shruti Haasan
Previous Post شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنا لیا
Next Post منیٰ میں 54 پاکستانی حجاج شہید ہوئے، 110 تاحال لاپتہ ہیں: وزیر مذہبی امور
Sardar Yousuf

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.