counter easy hit

تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس

Paramedics and Health

Paramedics and Health

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس زیر صدارت راؤ ظفر اقبال منعقد ہوا جس میں ضلعی صدر پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف چوہدری شفیق گجر کے سسر اور تحصیل سانگلہ ہل کے صدر ڈسپنسر شفع ندیم احمد کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور مرحومین کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی اجلاس میں حاجی ظفر ملک ، ملک مقصود ڈوگر ، ڈاکٹر قمر حسین ، ڈسپنسر رائے طاہر ، ڈسپنسر ندیم احمد ، رائے اصغر ، رحمت علی ، چوہدری افضل ، بشارت علی ، ڈاکٹر آصف رضا ودیگر نے شرکت کی ۔