counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتو سمیت 4افراد زخمی

4 including

4 including

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتو سمیت 4افراد زخمی جبکہ 1شخص کو کرنٹ لگنے سے حالت غیر۔ تفصیلات کے مطابق مین جی ٹی روڈ نزد پنواں سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہو نے سے 40سالہ مزمل حسین اور35سالہ عبدالروف ،ننکانہ نزد نور شاہ سٹاپ26سالہ عمران مقبول کو چارہ کاٹنے والی مشین سے کرنٹ لگا جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی ،سانگلہ ہل نزد کالج روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل والے نے 70سالہ رحمت بی بی کو ہٹ کیا ،ننکانہ بچیکی روڈ نزد بچیکی سٹی تیز رفتار رکشہ والے نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور فرار ہو گیا جس کے نتیجہ میں 14سالہ شعیب ،ننکانہ بچیکی روڈ نزد بچیکی سٹی تیز رفتار موٹر سائیکل والے نے سائیکل والے کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں27سالہ محمد سرور گر کر شدید زخمی ہو گیاان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا۔