yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

MH Kazmi January 10, 2017 1 min read
Panama case is limited to the London flats, Justice Ejaz Afzal
Share this:

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے کہ پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے۔ نعیم بخاری دوسری جانب دلائل دیں گے تو معاملہ کہیں اور نکل جائے گا۔

Panama case is limited to the London flats, Justice Ejaz Afzal
Panama case is limited to the London flats, Justice Ejaz Afzal

پاناما پیپرز کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ کررہا ہے ۔سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لندن فلیٹس روز اول سے شریف خاندان کے ہیں۔اس پر جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، ہمیں مطمئن کریں کہ نیب کو حدیبیہ کیس میں اپیل کرنی چاہیے تھی۔جسٹس اعجاز افضل کا کہنا تھا کہ آپ نیب کے پاس جائیں،درخواست دیں ،ہم ٹرائل کورٹ نہیں۔سپریم کورٹ کاتقدس اوروقاربرقراررکھناسب سے اہم ہے، اگر آپ دوسری جانب دلائل دیںگے تو معاملہ کہیں اور نکل جائے گا۔نعیم بخاری نے اپنے دلائل میں کہا کہ اسحاق ڈار کا منی لانڈرنگ سے متعلق بیان عدالتی ریکارڈ پر موجود ہے،ستمبر 1998 میں رپورٹ سابق صدر رفیق تارڑ، چیف جسٹس، نیب کو بھیجی گئی تھی۔رپورٹ سابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر رحمان ملک نے تحریر کی تھی۔جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ ہم نے مقدمے کو 184/3 کے تحت دیکھنا ہے، کچھ مقدمات میں اتنا آگے گئے کہ بند گلی میں پہنچ گئے۔سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ سے متعلق آبزرویشن پر ندامت ہے، الفاظ واپس لیتا ہوں۔پاناما پیپرز کیس میں نعیم بخاری کے دلائل جاری ہیں۔کمرہ عدالت میں درخواست گزارپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، جہانگیر ترین سمیت دیگر قائدین بھی موجود تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Rasheed, Ch, PTI, France
Previous Post حکومت قومی ادارے اور ملکی وقار گروی رکھ کر بھاری قرضے لے رہی ہے جبکہ ملک کومزید پیچھے دکھیلا جا رہا ہے، عمران رشید چوہدری
Next Post کراچی : کچرے میں لگی آگ نے 3 معصوم جانیں نگل لیں
Karachi: The fire started in the mire take 3 innocent lives swallow

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.