yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ساکر فٹسال کپ کا لیاقت جمنازیم میں آغاز، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کا افتتاحی تقریب سے خطاب

MH Kazmi February 16, 2018 1 min read
PAKISTAN'S, FIRST, INTERNATIONAL, FOOTSAL,, CUP, INAUGURATED, IN, ISLAMABAD, LIAQUAT, GYMNASIUM, TODAY, FEDERAL, MINISTER, RIAZ HUSSAIN, PIRZADA, INAUGURATED, THE, EVENT
Share this:

PAKISTAN'S, FIRST, INTERNATIONAL, FOOTSAL,, CUP, INAUGURATED, IN, ISLAMABAD, LIAQUAT, GYMNASIUM, TODAY,  FEDERAL, MINISTER, RIAZ HUSSAIN, PIRZADA, INAUGURATED, THE, EVENTاسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام  انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیا قت جمنازیم میں شروع ہوگیاہے۔ تین روزہ رنگارنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن  ملک مہربان علی ، صدر طارق محمود،  نائب صدر شاہد فاروق ملک ۔سیکر ٹری عدنان ملک ۔ ڈپٹی میئر اسلام سید ذیشان علی نقوی ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل  نواز گنجیرا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل منصور احمد کے علاوہ سری لنکا ۔ ترکی . ایران اور نیپال کے سفیر وں نے شرکت کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ملک میں حکومت اور  افواج پاکستان کی  گردشت گردی کو  ختم میں کاوشوں کو سراہا اور غیرملکی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت پر خوش آمدید کہا۔انہوں نےکہا کہ پاکستانی عوام کھیلوں سے محبت کرنے والے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کی ترقی کے لیے اپنا بھر پور تعاون جاری رکھے گا    ٹورنامنٹ میں 4 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن  پاکستان،  برازیل،  نیپال اور ترکی شامل ہیں برازیل ٹیم کی پہلی بار حصہ لے رہی ہے ۔ٹورنامنٹ 18 فروری تک جاری رہے گا

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Human Rights Committee meeting of the Senate under Nursing Jalil presiding
Previous Post تکنیکی مشکلات کے باعث صدر پاکستان نے فاٹا سے سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی میں اہم ترمیم منظور کرلی
Next Post ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ
SP, CITY, AHMED, IQBAL, ADDRESSED, TO, A, PRESS, CONFERENCE, TODAY, AND, ADMIRED, THE, PROGRESS, OF, ISLAMABAD, POLICE, CRIME, REPORTERS, BOYCOTTED, THE, PRESS,, CONFERENCE, TILL, THE, MATTER, OF, FEMALE, JOURNALIST, HARASSMENT, SOLVED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.