counter easy hit

پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے ہوگا

Pakistan's first day-night Test October 13

Pakistan’s first day-night Test October 13

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز مکمل ہو گئی،اب فارمیٹ بدل رہا ہے، جس میں انداز بھی بدلے گا،گلابی گیند ہو گی اور برقی قمقمے روشن ہوں گے۔

پاکستان کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ 13 اکتوبر سے شروع ہوگا لیکن اس سے پہلے ویسٹ انڈیز اور پی سی بی پیٹرنز الیون کے درمیان آج شارجہ میں3 روزہ ڈے اینڈ نائٹ ٹور میچ شروع ہو رہا ہے ،جو گلابی گیند سے کھیلا جائے گا۔

تین روزہ میچ میں مہمان ٹیم تو بھر پور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی جبکہ پاکستان کے بیشتر کھلاڑی وہ ہیں جو قومی ٹیم میں شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں ،سہ روزہ میچ شام ساڑھے4 بجے شروع ہوگا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website