counter easy hit

کراچی: اتحاد ٹاون سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

Karachi,police,arrest,suspected,target,killer,Alliance,Town

Karachi,police,arrest,suspected,target,killer,Alliance,Town

پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم کو موٹر سائیکل پر گشت کے دوران روکا گیا،تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی ہوئی ہے۔

ملزم نے تفتیش کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق ہونے، ٹارگٹ کلنگ، بھتا خوری، ڈکیتی اور منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website