counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما امیدوار برائےLA34جموں5سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ کا حلقے کا تعزیتی دورہ

Pakistan's chief justice

Pakistan’s chief justice

گجرات (صغیراحمد قمر )پاکستان تحریک انصاف کے راہنما امیدوار برائےLA34جموں5سردار محمد عظیم خان ایڈووکیٹ کا حلقے کا تعزیتی دورہ مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی حلقہ نکیال سے تحریک انصاف کے امیدوار برائے MLAسردار محمدنعیم آرزو کی والد محترمہ اورLA34جموں 5سے امیدوار محمد افضل ملہی ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحومین کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی اس موقع پر انکے ہمراہ محمد نفیس ملک ایڈووکیٹ ڈاکٹر شاہد رزاق ہاشمی ایڈووکیٹ، سرپرست اعلیٰ شاہین گروپ خاور نصیر اللہ بھی تھے۔