counter easy hit

نوجوانوں کی موجیں ۔۔۔۔ پاکستان میں بہترین تنخواہ اور مراعات والی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی پیک کے باعث تائیوان کی ٹیکسٹائل کمپنیاں پاکستان میں اپنے یونٹ کھولنے کے لیے پر تول رہی ہیں جس سے پاکستانی نوجوانوں کے لیے نوکریوں کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق تائیوان ٹیکسٹائل فیڈریشن کے صدر جسٹن ہوانگ کا کہنا ہے کہ ”پاکستان میں لیبر بہت

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

سستی ہے اور سی پیک بن جانے کے باعث یہاں سے برآمد کی لاگت بھی بہت کم ہو جائے گی چنانچہ تائیوان کی ٹیکسٹائل کمپنیاں پاکستان میں اپنے یونٹ قائم کرنے پر رضامند ہیں۔ “ جسٹن ہوانگ کا کہنا تھا کہ ”اس وقت بیشتر تائیوانی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے یونٹس ویت نام میں ہیں مگر ویت نام ایک پرہجوم جگہ بن چکی ہے جہاں لیبر کی بھی بہت کمی کا سامنا رہتا ہے۔ کمی کے باعث لیبر بہت مہنگے داموں ملتی ہے۔ چنانچہ تائیوانی کمپنیوں کی دلچسپی پاکستان میں دن بدن بڑھ رہی ہے۔ یہاں تائیوانی کمپنیوں کو کم از کم اگلے 10سال کے لیے لیبر کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔اس کے علاوہ پاکستان کا یورپی یونین کے ساتھ ڈیوٹی فری ایکسپورٹ کا معاہدہ بھی ہے۔ دسمبر میں چین کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے کا دوسرا فیز بھی چالو ہو جائے گا۔ یہ عوامل بھی تائیوانی سرمایہ کاروں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے۔“ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے،ہندوستان سائبر اسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے جلد ہی پاکستان سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کا اعلان کرے گا۔غیر ملکی اخبار عرب نیوز سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالجوی فواد چوہری نے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف سائبر وار شروع کر چکا ہے، غلط معلومات پر مبنی مہم پر نظر رکھنے والی غیر ملکی تنظیم ای یو ڈس انفو لیب نے انکشاف نے 65 نیٹ ورکس کے زیر انتظام 65 ممالک میں پھیلائے گئے 265 جعلی میڈیا آؤٹلیٹس کا انکشاف کیا ہےجس میں بار بار پاکستان پر تنقید کرنے کے لئے یورپی یونین اور اقوام متحدہ میں اثر و رسوخ استعمال کیا گیا۔

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

Pakistanis, got, good, news, by, Imran Khan, hundreds, of, jobs, announced, for, youngsters

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website