yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار

Yes 1 Webmaster October 21, 2015 1 min read
Yasir Shah
Share this:
Yasir Shah
Yasir Shah

دبئی : پاکستانی خفیہ ہتھیار یاسر شاہ ہدف پر جھپٹنے کو تیار ہیں ،دوسرے ٹیسٹ میں انگلش بیٹنگ لائن تہس نہس کرنے کے خطرناک ارادے ظاہر کردیے، ان کا کہنا ہے کہ مہمان سائیڈ کو ان کے پرانے دشمن شین وارن کی یاد تازہ کرا دوں گا، 99 فیصد فٹنس حاصل ہوگئی، دوران بولنگ کسی قسم کی تکلیف محسوس نہیں کررہا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے ابوظبی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو لیگ اسپنر یاسر شاہ کی خدمات فٹنس مسائل کی وجہ سے حاصل نہیں تھیں، اس مقابلے میں ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم اب دوسرے ٹیسٹ میں یاسر شاہ کی واپسی ہورہی ہے، وہ فٹ ہونے کے بعد بھرپور پریکٹس کررہے اوراپنی لیگ اسپن بولنگ کی انگلش بیٹنگ لائن پر دھاک بٹھانے کو بے چین ہیں، یاسر مہمان ٹیم کو اس کے پرانے خطرناک دشمن شین وارن کی یاد تازہ کرانا چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ میں نے ایشز میں شین وارن کو انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرتے ہوئے دیکھا اور محسوس کیا کہ وہ لیگ اسپن بولنگ کا سامنا کرنے میں کمزور ہیں، میں نے وارن کی وہ ویڈیوز دیکھ کر انہی کی طرح نیٹس میں بولنگ کرنا چاہی، مجھے پوری امید ہے کہ ٹیم کی ضروریات پر پورا اتروں گا۔ یاسر شاہ نے کہا کہ میں مہمان سائیڈ کی لیگ اسپن بولنگ کیخلاف کمزوری سے بھرپور فائدہ اٹھاؤں گا، میں نے کبھی وارن کے ساتھ کام نہیں کیا مگر ان سے ملاقات ہوئی اور انھوں نے میری بولنگ میں موجود کمزوریوں کی نشاندہی کر دی، میں اس پر اب قابو پاچکا ہوں۔

اپنی فٹنس کے حوالے سے یاسر شاہ نے کہا کہ میں 99 فیصد فٹ ہوں، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا، مجھے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی، پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنا میرے لیے مایوس کن تھا مگر اب دوسرے میچ کیلیے پوری طرح تیار ہوں۔ دوسری جانب کپتان مصباح الحق نے کہا کہ یاسر شاہ کی واپسی ہمارے لیے اچھی علامت ہے، ہم پہلے ٹیسٹ میں ان کی کمی شدت سے محسوس کرتے رہے، اب اسپن اٹیک مضبوط ہو جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Hazrat Imam Hussein
Previous Post سیدالشہداء حضرت امام حسین
Next Post حضرت امام حسین حق سچ کی بات پر ڈٹ جانا علم وعرفان کا مینار ہیں۔ نینا خان
Chaudhry Maqsood Anwar Neena Khan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.