counter easy hit

افغان ائیرفورس کی ننگرہار میں کارروائی،طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک

افغان ائیرفورس فغان ائیر فورسز نے ننگرہار میں فضائی کارروائی کی ۔ ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں طالبان ملٹری کمانڈر ہلاک ہوگیا ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان کمانڈر Taliban commander killed in Afghan airfour northeastگل محمد دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے ۔افغان حکام کے مطابق طالبان کمانڈر ننگر ہار میں خودکش کارروائی کرتے تھے۔