yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی اداکار فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

MH Kazmi August 11, 2017 1 min read
Pakistani actors began to cite the praises of the film "Jab Harry Met Sejal"
Share this:

حال ہی میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل کو بھارتی شائقین کی جانب سے تو کچھ زیادہ پسند نہیں کیا گیا البتہ پاکستانی ستاروں نے فلم کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیے۔

Pakistani actors began to cite the praises of the film "Jab Harry Met Sejal"
Pakistani actors began to cite the praises of the film “Jab Harry Met Sejal”

ہدایت کار امتیاز علی کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ میں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار ادا کیا لیکن بیشتر بھارتی فلم بین فلم کی کہانی سے مطمئن نہیں۔ کہا جارہا ہے کہ فلم مداحوں کی توقعات پر پوری نہ اتر سکی تاہم پاکستانی ستارے عمران عباس اور صباء قمر نے سوشل میڈیا پر فلم کی خوب تعریف کی اور اپنی پوسٹ میں اسے جذبات کی عکاسی کرنے والی فلم بھی قرار دیا۔ اداکارہ صباء قمر نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں فلم کی ایک تصویر شیئر کی جس پر لکھا کہ “فلم بہت پسند آئی، فلم نے حقیقی زندگی کے جذبات کی عکاسی کی ہے لوگ اس فلم کے بارے میں جو کہیں لیکن یہ ایک بہترین  اور دل کو پگھلا دینے والی فلم ہے۔ صبا قمر نے لکھا کہ شاہ رخ اور انوشکا کی کیمسٹری شاندار ہے، میں نے یہ فلم دیکھی ہی نہیں بلکہ اس فلم کو جیا ہے اور یہ فلم ایک بار نہیں بلکہ بار بار دیکھی جانے والی فلم ہے۔ دوسری جانب عمران عباس نے بھی فلم کی خوب تعریف کی اور کہا کہ انہیں فلم بہت پسند آئی، ہدایت کار امتیاز علی کی فلم ایسی ہے جیسے کسی فنکار کی پینٹنگ میں جذبات ہوں۔ اور فن کو سمجھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی اس فلم کو بس کوئی فنکار ہی سمجھ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں پاکستانی ستارے بالی وڈ میں ڈیبیو کر چکے ہیں ۔صباء قمر نے فلم ‘ہندی میڈیم’ میں عرفان خان کے ہمراہ مرکزی کردار نبھایا تھا اور اداکار عمران عباس نے ‘کریئچر تھری ڈی’ اور ‘اے دل ہے مشکل’ میں کام کیا تھا۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
China's decision to stop the US from firstly attacking on North korea
Previous Post چین کا امریکا کو شمالی کوریا پر حملے میں پہل سے روکنے کا فیصلہ
Next Post این 120 ضمنی انتخاب؛ کلثوم نواز اور یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی جمع
NA 120 sub-election; Registration of papers nomination of Kalsum Nawaz and Yasmin Rashid

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.