counter easy hit

پاکستان ، ویسٹ انڈیز کیخلاف مکمل وائٹ واش کرے گا،وقار یونس

ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا کہ ویسٹ انڈین ٹیم اس وقت بہت سے مسائل میں گھری ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ٹیم اپنی صلاحیتوں کے مطابق نہیں کھیل رہی ،جبکہ ٹیم پاکستان کا کھیل غیر معمولی ہے اور جیت سے اس کے اعتماد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ گرین شرٹس سیریز نوصفر سےجیتنے میں کامیاب ہوگی، ان کے خیال میں پاکستانی کوچ مکی آرتھر انہی کی تجاویز پر عمل پیرا ہیں کیونکہ کہ انہوں نے نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کے ساتھ فٹنس اور فیلڈنگ پر توجہ دینے پر زور دیا تھا۔

نوجوان کھلاڑیوں عماد وسیم،حسن علی اور محمد نواز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی خود کو منوا رہے ہیں،ان کا مزید کہناتھاکہ وہ کوچنگ کو مس تو کر رہے ہیں لیکن کمنٹری میں ان پر کوئی دباؤ نہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website