yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلر محمد عباس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

Web Editor November 17, 2018 1 min read
Pakistan vs New Zealand: Bowler Mohammad Abbas set a new record in the first test match
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کو 153رنز پر آؤٹ کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم پہلی اننگز میں صرف 153رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
یہ ابوظہبی میں اب کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں کسی بھی ٹیم کا پہلی اننگز میں سب سے کم اسکور ہے، اس سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا کے پاس تھا جو پاکستان کے خلاف 197رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے اس اننگز میں بھی عمدہ باؤلنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک نیا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔محمد عباس نے جیت راول کو آؤٹ کر کے پاکستان کو میچ میں کامیابی دلانے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کے لیے ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا اور وہ ڈیبیو کے بعد لگاتار 20اننگز میں وکٹ لینے والے پاکستان کے پہلے باؤلر بن گئے۔اپنے کیریئر کا 11واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے محمد عباس نے گزشتہ سال ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور اس کے بعد سے اب تک مسلسل 20اننگز میں وکٹیں لے چکے ہیں جو پاکستان کی جانب سے ایک ریکارڈ ہے۔اس سے قبل ڈیبیو کے بعد لگاتار 19اننگز تک وکٹیں لینے کا ریکارڈ اسپنر عبدالرحمان کے پاس تھا جبکہ کیریئر کی ابتدائی 32اننگز میں لگاتار وکٹیں لینے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر شین بونڈ کے پاس ہے۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں 153رنز پر ڈھیر کر دیا اور اس طرح لگاتار تیسری اننگز میں حریف ٹیم 200 سے کم رنز تک محدود کردیا۔پاکستان نے اس سے قبل آسٹریلیا کو گزشتہ ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں بالترتیب 145 اور 164رنز پر آؤٹ کردیا تھا اور اس طرح یہ 16سال بعد پہلا موقع کہ پاکستان نے حریف ٹیموں کو لگاتار تین اننگز میں 200 سے کم رنز پر محدود کردیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shaniah Azmi issued a big message named Pakistanis after seeing Pakistan's hospitality and meditation after arrival.
Previous Post پاکستان آمد کے بعد مہمان نوازی اور خاطر مدارت دیکھ کر شبانہ اعظمی نے پاکستانیوں کے نام بڑا پیغام جاری کردیا
Next Post نجم سیٹھی نے احسان مانی کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ، مگر اب کس بات کا ؟ جانیے
Najam Sethi sent another notice to Ehsan Mani, but now what? Get it

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.