yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نجم سیٹھی نے احسان مانی کو ایک اور نوٹس بھیج دیا ، مگر اب کس بات کا ؟ جانیے

Web Editor November 17, 2018 1 min read
Najam Sethi sent another notice to Ehsan Mani, but now what? Get it
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے درمیان قانونی جنگ میں شدت آگئی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ نجم سیٹھی اس کیس میں پی سی بی کے خلاف ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔پی سی بی کو نجم سیٹھی کے خلاف غلط معلومات فراہم کرنے والے افسر کو ملازمت
سے فارغ کردیا جائے گا جبکہ دو بڑی تقرریاں جلد کی جائیں گی۔نجم سیٹھی نے جمعے کو احسان مانی کو ایک اور قانونی نوٹس بھیج دیا ہے جس میں غلط اعداد وشمار جاری کرنے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میرے قانونی نوٹس کے جواب میں پی سی بی نے غلط اعداد وشمار بتائے۔ پاکستان سپر لیگ میں مجھے جاری کیے گئے چیک کی معلومات بھی درست نہیں ہیں۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں جواب سے مطمئن نہیں ہوں، احسان مانی کردار کشی کرنے پر مجھ سے معافی مانگیں۔نجم سیٹھی کی جانب سے ایک قانونی فرم کے ذریعے بجھوائے گئے نوٹس میں سی بی کی طرف سے 9 نومبر کو بھجوائے جانے والے جواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بورڈ نے 20 اگست تک شفافیت اور احتساب کی کوئی پالیسی ہی نہیں بنائی تھی، جس کے تحت بورڈ عہدیداروں کے اخراجات کی تفصیلات ویب سائٹ پرجاری کی جاتیں، نہ ہی اس اقدام کیلئے بورڈ آف گورنرز سے منظوری لی گئی تھی۔ اخراجات اس وقت چیئرمین پی سی بی نے کیے نجم سیٹھی نے ذاتی حیثیت میں نہیں کئے تھے۔ تفصیلات جاری کرنے کا مقصد شہرت داغدار کرنے کے سوا کچھ نہیں۔نوٹس میں نجم سیٹھی کی جانب سے
ایک بار پھر نئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کیلئے فرنشڈ گھر کی خریداری کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا یہ دعویٰ بھی جھوٹ پر مبنی ہے کہ مجھے ایک کروڑ 41 لاکھ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ پھر ایک اور غلط دعویٰ کیا گیا کہ 10 اگست کو چیک کے ذریعے60 لاکھ 64 ہزار 516 روپے کی ادائیگی کی گئی۔ اب پی سی بی اعتراف کررہا ہے کہ یہ ادائیگیاں کبھی کی ہی نہیں گئیں۔نوٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجھ سے اس وقت کے پیسے بھی منسوب کئے گئے ہیں جب میں چیئرمین پی سی بی ہی نہیں تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نجم سیٹھی کے دور میں کام کرنے والے چیف فنانشل آفیسر بدر منظور کو ملازمت سے سبکدوش کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ بدر منظور اس وقت آئی سی سی کا ایک کورس کرنے کیلئے دبئی گئے ہوئے ہیں جبکہ بھاری معاوضے پر نئے منیجنگ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر میڈیا کو لانے کی تیاری بھی ہورہی ہے۔احسان مانی نے اعتراف کیا ہے کہ ایم ڈی کو 20 لاکھ اور ڈائریکٹر میڈیا کو 10 لاکھ روپے کا پیکج شفاف انداز میں دیا جارہا ہے کیوں کہ ہم ان عہدوں پر قابل لوگوں کو لارہے ہیں جو کم تنخواہ میں کام نہیں کرسکتے۔جب نمائندہ جیو نے انہیں پی ٹی وی کے سابق چیئرمین عطاء الحق قاسمی کیس میں سپریم کورٹ رولنگ کا حوالہ دیا تو احسان مانی نے کہا کہ تمام مراحل شفافیت کے ساتھ طے کرکے اہل اور قابل شخص ان عہدوں پر لائے جائیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan vs New Zealand: Bowler Mohammad Abbas set a new record in the first test match
Previous Post پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ : پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلر محمد عباس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
Next Post ایئرپورٹ حکام سے بدتمیزی: گلگت بلتستان کے وزیر کی شامت آ گئی
Misbehavior from airport authorities: The minister of Gilgit-Baltistan died

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.