yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان کی قدر کرو، پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کا قائداعظم ڈے کا پروگرام

Yes 2 Webmaster January 2, 2016 1 min read
Denmark PAT Conference
Share this:
Denmark PAT Conference
Denmark PAT Conference

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے زیر اہتمام قائداعظم ڈے کے پروگرام میںڈنمارک کی سیاسی تنظیمات ، سماجی تنظیمات اورسول سوسائٹی کے اہم افراد نے شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے سیکرٹری جنرل بلال امین نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کی خاطر ایک ہونا ہے۔

تنظیم اسلامی ڈنمارک کے صدر جناب امتیاز احمد سویہ نے قرآنی آیات سے مزین اپنے خوبصورت خطاب میں اتحاد اوریک جہتی کا درس دیا۔پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے صدر جناب غلام محی الدین نے اپنے افتتاحی خطاب میںمعزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور آئین پاکستان کے حوالے سے پرمغز گفتگو کی۔

پاکستان تحریک انصاف ڈنمارک کے سینئیر رہنما اور کوارڈینیٹرمیاں منیر صاحب نے پاکستان کے مسقبل کے حوالے سے حوصلہ افزاء گفتگو کی اور نوجوانوں سے کہا کہ پاکستان کی خاطراپنی جدوجہد جاری رکھیں پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ بعدازاں پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے سینئر رہنما چوہدری امانت علی نے تاریخ کے جھروکوں سے قائداعظم کے واقعات پیش کرتے ہوئے نہات سبق آموز گفتگو کی۔

آخری مقرر پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کے جوائنٹ سیکرٹری جناب فیض الرسول صاحب تھے جنہوں اپنے دلائل سے یہ ثابت کیا جیسے ہمارے نبی کریم ۖ کی پہچان صداقت اور امانت تھی بعینہ قائداعظم رحمتہ اللہ کو اللہ پاک نے سچا لیڈر بنایا تھا۔ بزرگ مہمان صاحبزادہ محبوب الہی نے قائداعظم کی یادوں کی خوبصورت جھلکیاں پیش کیں اور انکی دعا پر اس خوبصورت تقریب کا احتتام ہوا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post 2001ءمیں اسامہ رمزفلڈکی وجہ سےبچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن
Next Post صبحِ سالِ نو کا بھی کل صبح جیسا آغاز ہے

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.