yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت

F A Farooqi December 31, 2016 1 min read
Ambassador of Pakistan to France
Share this:
Ambassador of Pakistan to France
Ambassador of Pakistan to France

پیرس۔(نمائندہ خصوصی) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کے شمال مغربی شہر تولوز جو کہ فرانس کا بڑا اہم تجارتی اور صنعتی مرکز ہے کے حالیہ دورے میں کیا۔ چیمبر آف کامرس و انڈسٹری کے صدر کے ساتھ تولوز میں اپنی ملاقات کے دوران سفیرپاکستان نے کہا کہ یہ فرانس کے سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں موجودہ موافق اقتصادی حالات سے فائدہ اٹھانے کا موزوں ترین وقت ہے۔ انہوں نے تولوز چیمبر آف کامرس کے اراکین کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی اور دو سو ملین لوگوں کی نفع بخش مارکیٹ کا فائدہ اٹھانے اور پاکستان کے نہری اور زرعی پیداوار کے شعبے کو بہتر بنانے کی کوششوں میں شمولیت کی دعوت دی۔ بعد میں سفیر پاکستان نے بیجوں، زرعی پیداوار، صاف پانی کی فراہمی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صحت کے شعبوں میں خصوصی مہارت رکھنے والے تولوز کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ دورے کے دوران سفیر نے مئیر تولوز مسٹر مارک پیگشیغ اور تولوز کے پریفت مسٹر پاسکل میلہوس کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی وفود کے باہمی تبادلے کی ضرورت پر زور دیا۔

سفیر پاکستان نے فرانس کی خلائی ایجنسی (CNES) کا دورہ بھی کیا اور انہوں نے مواصلاتی نظام، ماحولیاتی تحفظ اور اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ بعد ازاں سفیر پاکستان نے ایئر بس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال جناب برونوں دو پرادل، نائب صدر انٹرنیشنل آپریشن و پبلک افیئر نے کیا۔ انہو ں نے سفیر پاکستان کوایئر بس اور ایئر بس کے مختلف پیداواری مراحل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ایئر بس پاکستان اور پاکستانی ایئر لائز کمپنیوں کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کی متمنی ہے۔ جناب سفیر نے تولوز میں پاکستانی کمیونیٹی سے بھی ملاقات کی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Jampur: For second marriage 13-year-old daughter to marry with the handicapped
Previous Post جام پور:دوسری شادی کیلئے 13 سالہ بیٹی معذورسے بیاہ دی
Next Post نیپال میں ہاتھیوں کا مقابلہ حسن
`Beauty contest of elephants in Nepal

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.