کھیلپاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کیلئے شیڈول تبدیل Yesurdu March 3, 2016 1 min read Share this: Pakistan team to Indiaلاہور…….پاکستان ٹیم کا بھارت روانگی کے لیے شیڈول تبدیل ہوگیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف میچ کے بعد قومی ٹیم وطن واپس آئے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے بھارت کیلئے روانہ ہوگی، اس سےقبل شیڈول کےمطابق پاکستان ٹیم کو ڈھاکا سے کولکتہ جاناتھا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026