yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

پاکستان ٹیم کی میزبانی نہیں کر سکتے،وزیراعلیٰ ہماچل پردیش

Yesurdu March 2, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan team can not host
Pakistan team can not host

نئی دہلی……بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ نے دھرم شالہ کے پاک بھارت میچ کو سیکورٹی فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اپنے اس فیصلے سے دلی حکومت کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
اس پر ہوئے پی سی بی چیئرمین پریشان، کیا فون بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر کو۔ششانک نے چیئرمین پی سی بی کو سیکورٹی کا یقین دلایا ہے اور کہا ہے کہ سیکیورٹی دینا ان کی ذمے داری ہے، پاکستان آنے والا بنے۔سیاست کا کھیل کھیلنے والے،کھیل کو بھی سیاست کی نذر کرنے پر اترآئے،بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ ویربہادرا سنگھ نام کے ہی ویر اور بہادر نکلے،ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک،بھارت ٹاکرے سے صرف 19روز پہلے انہیں یاد آیا کہ ان کی ریاستی حکومت پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی دینے کے قابل نہیں،پاک، بھارت تعلقات میں اتار چڑھاؤ کا چڑھاؤ اپنی سیاست پر چڑھا دیا ۔چار روز میں ویر بہادرا سنگھ کا دوسرا بیان سامنے آیا تو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جنرل انوراگ ٹھاکر نے موصوف کو کھیل سے سیاست کو الگ رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسی حرکتوں سے کسی کا کچھ بگڑے نہ بگڑے ملک کی ساکھ ضرور بگڑے گی۔دوسری جانب چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی،لیکن کیا کریں نیتا جی جن کی نظر میں سیاست میں سب سے اہم چیز ٹائمنگ ہوتی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہماچل پردیش کی کانگریس سرکار نے بھی وقت سازگار دیکھ کر انتہاپسندی کے گرم لوہے پر راج نیتی کا ہتھوڑا دے مارا۔ایسے میں بی سی سی آئی جہاں ایک جانب ریاستی حکومت کو منانے کی کوشش میں ہے، وہیں متبادل وینیوز پر بھی غور شروع کردیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے پلان بی کے طور پر دو وینیوز کے نام تجویز کئے ہیں جن میں موہالی اور کولکتہ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان وینیوز پر کوئی اعتراض نہیں ، پاک بھارت ورلڈ ٹی ٹوینٹی میچ کے معاملہ پر بی سی سی آئی اور ہماچل پردیش کی حکومت میں بات چیت جاری ہے۔بھارت کی مرکزی حکومت بھی اپنا کردار ادا کررہی ہے ، بی سی سی آئی کی کوشش یہی ہے کہ میچ دھرم شالہ میں ہی کرایا جائے لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو پھراس کو متبادل وینیو پر منتقل کیا جاسکتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایشیا کپ : بھارت نے سری لنکا کو5وکٹ سے ہرادیا
Next Post اداکار معمر رانا کا فلموں میں دوبارہ جلوہ گر ہونیکا اعلان

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.