yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ٹی 20ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ خطرے میں پڑگیا

Yesurdu February 29, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan T20
Pakistan T20

نئی دہلی ……ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا دھرم شالہ میں ہونے والا میچ خطرے میں پڑگیا ہے،پاکستانی ٹیم کو کھیلنے نہیں دینگے،کانگریس نے احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دیدی ہے۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پر خدشات کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں ، ہمیشہ سے پاک بھارت دوستی کی حامی جماعت کانگریس نے ہی پاک بھارت میچ نہ ہونے دینے کی دھمکی دی ڈالی ہے۔دنیا بھر کے کرکٹ کے چاہنے والے پہلے ہی شیوسینا کی انتہاپسندی سے بیزارتھے ،جب بھی پاک بھارت کرکٹ کی بات ہو تی ،شیو سینا کے غنڈے آڑے آجاتے تھے ، لیکن اس بار تو یہ ستم بھارت کی بڑی اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے ڈھا دیا۔خود کو لبرل کہلانے والی کانگریس نے دھمکی دے ڈالی ہےکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا طے شدہ پاک بھارت میچ ہماچل پردیش میں نہیں ہونے دیا جائے گا اور اس کی وجہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی تحریک آزادی میں ہلاکتوں کو قرار دیا ہے۔کانگریس کا کہنا ہے کہ میچ نہ روکا گیا تو پوری ریاست میں احتجاج ہوگا،ریلیاں نکلیں گی، دھرنے بھی ہوں گے۔ یہ فیصلہ کانگریس کی پی سی سی ایگزیکٹو میٹنگ میں کیا گیا ہے۔پی سی سی پریزیڈنٹ سکھوندر سوکھو نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو آخری الٹی میٹم دےدیا ہے کہ میچ کو منسوخ کیا جا ئے یا دھرم شالہ سے کہیں اور منتقل کردیا جائے ، وہ کرکٹ کے خلاف نہیں لیکن پاک بھارت میچ نہیں ہونے دیں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 پر بغاوت کا مقدمہ
Next Post ساڑھے دس ہزار میٹر بلند لواری ٹاپ پر جیپ ریلی

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.