counter easy hit

رونالڈینو کا پاکستان میں استقبال کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

رونالڈینو کے ہمراہ 7 کھلاڑی بھی پاکستان کا دورہ کریں گے، پاک فوج اور لیئر لیگ نے فٹبالرز کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

راوالپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا رونالڈینو کا پاکستان میں استقبال کریں گے، پاکستان امن پسند اور کھیلوں سے پیار کرنے والا ملک ہے۔ ذرائع کے مطابق رونالڈینو کے ہمراہ

Pakistan ready to welcome Ronaldinho: DG ISPR

Pakistan ready to welcome Ronaldinho: DG ISPR

7 کھلاڑی بھی پاکستان کا دورہ کریں گے، پاک فوج اور لیئر لیگ نے فٹبالرز کو دورہ پاکستان کی دعوت دی، فٹبالرز آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے، عالمی فٹبالرز کراچی اور لاہور میں نمائشی میچ کھیلیں گے۔ واضح رہے عالمی فٹبالر رونالڈینو اور ٹیم 6 سے 8 جولائی تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website