yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان میں گرینڈ ڈیموگریٹ الانس کی تیاریاں مکمل۔ کسی وقت بھی اعلان متوقع ہے ۔

F A Farooqi December 12, 2015 1 min read
Pakistan Muslim League Q
Share this:

پیرس رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ، سینئر رہنما چوہدری سجاد احمد ڈوگہ جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالروف، راجہ مظہر افتخار ‍ذمہ واریا اور یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری افضال بجاڑ نے اپنے قائد سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین اور سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کی طرف سے ضلع گجرات بھر کا دورہ کرکے گجرات ضلع کونسل کی چیرمینی کیلئے مکمل حمائت حاصل کرنے کا خیر مقدم کیا ہے یس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے ان راہنماوں نے کہا کہ گجرات کے حیات عوام چوہدری ظہور الہی شہید سمیت ان اپنے راہنماوں کی عوامی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے انہوں دعوی کیا کہ قوم بہت جلد ہمارے قائدین کی مشاورت سے ملکی سطح پر قائم ہونے والے قومی سطح کےگرینڈ الانس کو نوید سنے گی جو چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بھی یکساں مقبول ہوگا جو ملک کے گرپٹ سیاسی راہنماوں کو بہا لے جائے گا جن کی دھونس اور دھاندلی کی سیاست کا خاتمہ کردے گا اورسیز سیاسی حلقوں میں گرینڈ سیاسی الانس کا چرچہ زور شور سے جاری ہے جس میں اکثریت مسلم لیگیوں سمیت اہم سیاسی شخصیات کی ہوگی جن پر کبھی بھی کرپشن یا بدعنوانی کا دھبہ نہیں لگا۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ
پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ
راجہ مظہر افتخار ‍ذمہ واریا
راجہ مظہر افتخار ‍ذمہ واریا
چوہدری سجاد احمد ڈوگہ
چوہدری سجاد احمد ڈوگہ
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر اقبال کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،انس وحید بٹ
Next Post رینجرز کو ہٹانا سندھ کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے: پیر پگاڑا

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.