yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، صدر سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد

Web Editor February 12, 2018 1 min read
Pakistan player will participate starting from April 14 in Japan President So ku kushan karatay federation Pakistan grand master, Shahan raja khalid
Share this:

پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، صدر سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد

Pakistan player will participate starting from April 14 in Japan President So ku kushan karatay federation Pakistan grand master, Shahan raja khalidواہ کیننٹ: (سپورٹس رپورٹ) پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی عالمی مقابلے 14 اپریل سے 15 اپریل 2018 کو WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.39 PM WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.41 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.41 PM WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.42 PM WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.43 PM WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.44 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.44 PM WhatsApp Image 2018-02-12 at 1.19.45 PMٹوکیو جاپان میں ہونگے. یہ فیصلہ اتوار کے روز صدر سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد کی صدارت واہ کینٹ میں منعقد ہونے والی غیرمعمولی میٹنگ میں کیا گیا، سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے پاکستان میں مارشل آرٹ کی فروغ و ترقی کے لیے آئے ہیں اور اس وقت چیئرمین مکس مارشل آرٹس ایم ایم اے، چیئرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن، سی ای او راجہ خالد مارشل آرٹ و فٹنس جم بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی سرپرستی بھی کررہے ہیں تاکہ پاکستان کا سافٹ امیج عالمی سطح پر روشن کیا جا سکے. غیرمعمولی میٹنگ میں پاکستان کے برانچ کے چیف محمد عابد نے شرکاء کو بتایا کہ کھلاڑی اچھے پریکٹس میں ہیں اور  ہمیں امید ہے کہ پاکستانی کھلاڑی اچھے نتائج بھی فراہم کریں گے. سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان، انٹرنیشنل کراٹے آرگنائزیشن، کیوکشن کیکن ورلڈ فیڈریشن اور سوکیوشین جاپان کے ساتھ الحاق شدہ ہے جس کے پلیٹ فارم سے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں اور بین الاقوامی سطح پر مقابلے میں کامیابی کے ذریعے پاکستان روشن کرنے کا موقع ملے گا- سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کےصدر گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد نے بتایا کہ پاکستان میں کھیل کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے غیرمعمولی میٹنگ میں سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان کے صدر گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد کے علاوہ محمد عابد، بلال انور، اکرم خان، قا سم علی، نذیر خان، سیفط خان، فیصل شہز اد، نور محمد خان، محمد احمد بن عابد، ارشاد خان اور مشیر چیئرمین باوا سید ظہیر علی مشہدی اور سردار خان نے شرکت کی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Inter regional national ODI cricket cup final, karachi whites, took a beautiful trophy after winning, the Islamabad team defeated by five wickets
Previous Post انٹر ریجنل قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا فائنل کراچی وائیٹس نے جیت کر خوبصورت ٹرافی اٹھا لی، اسلام آباد کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست
Next Post اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقہ سیکٹر جی سیون تھری میں کچرے کے ڈبے سے نومولود بچے کی لاش برآمد
Explore the dead body of the child from garbage box in sector G-7/3 area of ​​Islamabad Aabpara police station

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.