counter easy hit

پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ شدید علیل ہیں، تمام سینئر سیاسی راہنمائوں اورکارکنوں سے اپیل ہے ان کیلئے دعا کریں ۔ اللہ کریم ان کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائیں

پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ شدید علیل ہیں، تمام سینئر سیاسی راہنمائوں اورکارکنوں سے اپیل ہے ان کیلئے دعا کریں ۔ اللہ کریم ان کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائیں

برلن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی جرمنی کے صدر خطہ پوٹھوہار کے نظریاتی راہنما سید زاہد عباس شاہ جو کہ عارضہ قلب کے باعث ہسپتال داخل ہیں ۔ یس اردو نیوز نے اپنے نمائندہ کے توسط سے ان سے رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

سید زاہد عباس شاہ صاحب نے اپنے لیے صحت وتندرستی کی دعا کی اپیل کی ہے۔ وہ مسلسل یس اردو نیوز کیساتھ رابطے میں ہیں ۔ ہماری تمام یورپ اور پاکستان کے سینئر راہنمائوں ، جیالوں اور یس اردو نیوز کے قارئین سے التما س ہے سیدزاہد عباس شاہ صاحب کیلئے دعا کریں ۔اللہ کریم انھیں اپنی خاص رحمتیں عطا فرمائیں اور جلد از جلد وہ تندرست ہو کر ہمارے درمیان ہوں۔ الہی آمین

PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, GERMANY, PRESIDENT, ZAHID ABBAS SHAH, GOT, HEART, PROBLE, ALLAH PAK , BESTOW, HIM, HEALTH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website