yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

پاکستان کی پیرس میں 52 ویں ہوابازی نمائش میں شرکت

F A Farooqi June 20, 2017 1 min read
Share this:
JF17 Thunder
JF17 Thunder

پاکستان ایئر فورس کے وفد نے پیرس میں 52ویں چار روزہ ہوابازی کی نمائش میں شرکت کی جو آج سے لا بورجے پاغک دیس ایکسپوزیشن پیرس میں شروع ہے۔
اس پروقار افتتاحی تقریب میں پاکستانی وفد، سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق اور دنیا کے دوسرے حصوں سے آئے ہوئے 300 سے زائد وفود نے شرکت کی۔ فرانس کے صدر جناب ایمینول میکرون نے دفاعی، کاروباری نوعیت کے جہازروں اور لڑاکا طیاروں کے شاندار ہوائی کرتب اور مظاہروں کے درمیان اس نمائش کا افتتاح کیا۔
بعدازاں، سفیر پاکستان اور وفد کے اراکین نے نمائش کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے تاریخی اور دفاعی شعبوں میں قریبی تعلقات ہیں۔
وفد کے اراکین پیرس میں اپنے قیام کے دوران دوسرے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور متعلقہ شعبے میں نئی راہوں کے اپنے تعاون کو آگے بڑھائیں گے۔
پیرس میں بین الاقوامی ہوابازی کی نمائش کے انعقاد سے پوری دنیا سے ایروناٹک، ڈیجیٹل اور ایئرسپیس سیکٹر سے تعلق رکھنے والے لوگ اکھٹے ہوتے ہیں۔ تقریباً 2,300 سے زائد بین الاقوامی نمائش کنندگان، 30ممالک اور پوری دنیا سے 300 سرکاری وفود اس عالمی نمائش میں حصہ لے رہے ہیں۔2015 میں پاکستان نے تین جے ایف 17 تھنڈر کے ساتھ 51ویں پیرس ایئرشو میں شرکت کی تھی۔

H.E Mr. Moin-ul-Haque, Ambassador of Pakistan – Paris
H.E Mr. Moin-ul-Haque, Ambassador of Pakistan – Paris
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Photo leak case, rejection of Hussain Nawaz's request
Previous Post تصویر لیک معاملہ، حسین نواز کی درخواست مسترد
Next Post سری دیوی کی بیٹی کو اداکاری کے بجائے شادی کی نصیحت
Marriage advice instead of acting to the daughter of Sri Devi

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.