yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے کارکنان اینٹی نریندرا مودی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کو یقینی بنائیں

Yes 1 Webmaster October 4, 2015 1 min read
Pakistan Muslim League Britain Leaders
Share this:
Pakistan Muslim League Britain Leaders
Pakistan Muslim League Britain Leaders

لیوٹن برطانیہ: برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی جس کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اوراس کے کہنے پر کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کی برطانیہ آمد پر کشمیریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا۔

جس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر راجا امتیاز، چیئر مین اوور سیز شفیق پلاھوی و دیگر رہنما ؤں اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی اعلی قیادت جناب فاروق حیدر سے باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر احتجاجی مظاہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے کارکنان کی احتجاجی مظاہرہ میںبھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے ١٣ نومبربھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر احتجاجی مظاہرہ کا مقصد جہاں اقوام عالم کوہزاروں مسلمانوں کے قاتل نریندر ا مودی کو عالمی دہشتگرد ثابت کرنا ہے وہاں کشمیر پر غاصبانہ قبضہ اور بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیریوں کو آئے روزجارحیت اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کی طرف مبزول کروانا ہے۔

ہزاوروں کی تعداد میں کشمیر ی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کر کے دنیا کے سامنے نریندر ا مودی اور نام نہاد سب سے بڑے جمہوری ملک بھارت کا مکرو چہرہ بے نقاب کریں گے۔ بھارت وذیر اعظم مودی بھارتی مسلمانوں اور کشمیر یوں پر تشدداور شہید کر کے اپنے مضموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا کشمیری اپنے بنیادی مؤقف سے دستبردار نہیں ہونگے ۔کشمیر یوںنے لاکھوں قربانیاں اپنے شہداء کے خون کا سودا کرنے کے لئے نہیں دیں بلکہ اپنی آزادی کے حصول کی خاطر دی ہیں اور دیتے رہیں گے ۔ ہم شہدا ء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر، مرکزی نائب صدر راجا امتیاز اور چیئرمین اوور سیز شفیق پلاھوی نے برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کو اس احتجاجی مظاہرہ میں بھرپور شرکت کرنے کی دعوت دی ان کا کہنا تھا کہ آج برطانیہ بھر میں اس اجتجاجی مظاہرہ میں شرکت کے لئے تیاریاں شروع ہو چکی ہیں جس پر راجا ایاز آف برمنگھم جو کہ اس احتجاجی مظاہرہ کو کو آرڈینیٹ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ دیگر تمام ساتھیوں جو اس مظاہرہ کے لئے انتھک محنت سے کام کر رہے ہیں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور ان کی اس جدو جہداور ان دوستو ںکی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے تمام کشمیریوں کے دل کی آواز دنیا تک پہنچانے کا بیڑا اٹھایا۔

ہم مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کی جانب سے اس مظاہرہ کو کامیاب بنانے اور اس میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔ ہم مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کی تمام برانچز کے عہدیداران و کارکنان کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اس احتجاجی مظاہر میںشرکت کو یقینی بنا کر مظاہرہ کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کو بھی اس مظاہرہ میں بھرپور انداز میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس تاریخی احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور شرکت کر کے یکجہتی کا ثبوت دیںاور دنیا کے سامنے نریندرا مودی کو عالمی دہشتگرد ثابت کرنے اور مسئلہ کشمیر کو مزید اجاگر کرنے میں کشمیریوں کا ساتھ دیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sajjad H Karim MEP
Previous Post نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے، سجاد کریم
Next Post 4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول
Kashmir

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.