yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان میں جو محبت ملی اس کو فراموش نہیں کرسکتا :امام کعبہ

Yes 1 Webmaster April 26, 2015 1 min read
Sheikh Khalid Al Ghamdi And Shahbaz Sharif Meating
Share this:
Sheikh Khalid Al Ghamdi And Shahbaz Sharif Meating
Sheikh Khalid Al Ghamdi And Shahbaz Sharif Meating

لاہور (جیوڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، کہتے ہیں پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے سعودی عرب کا احترام ہمارے دلوں میں ہے جس کا الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی نے لاہور میں ایوان وزیر اعلیٰ میں شہباز شریف سے ملاقات کی ، امام کعبہ کی آمد پر وزیر اعلیٰ نے ان کا استقبال کیا ۔ شیخ خالد الغامدی نے ایوان وزیر اعلیٰ میں مختلف مکاتب فکر کے علماء سے بھی خطاب کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو محبت ملی ہے اسے وہ بھول نہیں سکتے ، سعودی عرب کے عوام پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں ، پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ، سعودی عرب کا ہمارے دلوں میں احترام ہے ، جس کا الفاظ میں بیان ممکن نہیں۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں مختلف مکاتب فکر کے علما نے امام کعبہ سے ملاقات بھی کی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Javed Hashmi
Previous Post عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ناکافی ہیں: جاوید ہاشمی
Next Post پاک فضائیہ کو دنیا کی بہترین فضائیہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، ائیر چیف مارشل سہیل امان
Sohail Aman

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.