yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اور بھارت میں ڈی جی رینجرز کی سطح کے مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے

Yes 1 Webmaster September 9, 2015 1 min read
Pakistan and India
Share this:
Pakistan and India
Pakistan and India

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز سطح کے مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے، سرحد اور ورکنگ باونڈری پر کشیدگی بنیادی نکتہ ہو گا، سرحدوں پر کشیدگی ڈی جی رینجرز وفد کے ہمراہ آج نئی دہلی جائیں گے۔

بی ایس ایف حکام سے دو ٹوک بات ہوگی۔ میجر جنرل عمر فاروق برکی چار روزہ دورے میں وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، سمگلنگ اور پاکستانی اہلکاروں کی شہادت کا معاملہ اٹھائیں گے۔

تجزیہ کار کہتے ہیں بھارت سرحدی کشیدگی کو صرف اہم مذاکرات سے پہلے ایجنڈا تبدیل کرنے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ دوسری جانب کشمیر پیس اینڈ کلچر کی چئیرپرسن مشال ملک کہتی ہیں بھارتی جارحیت کو اقوام عالم کے سامنے بے نقاب کیا جائے۔

گزشتہ دو ماہ میں بھارت کی جانب سے 90 سے زائد بار ایل او سی اور ورکنگ باونڈری کی خلاف ورزی کی گئی اور 25 سے زائد معصوم شہری شہید ہوئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
France Independence Day Party
Previous Post فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری اعجاز احمد رنیاں تھے
Next Post فرانس مسلم لیگ ق کی طرف سے یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.