yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستان کا جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

Yes 1 Webmaster August 15, 2015August 15, 2015 1 min read
Pakistan Independence Day Ceremony Paris
Share this:
Pakistan Independence Day Ceremony Paris
Pakistan Independence Day Ceremony Paris

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان کا 68 واں جشن آزادی پاکستان سمیت فرانس میں بھی نہیایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ سفارت خانہ پیرس کے لان میں ایک رنگا رنگ اور پر وقار تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد بھی موجو دتھی۔ فرانس میں پاکستا ن کے سفیر غالب اقبال نے قومی ترانے کی دھن میں سبر ھلالی پرچم بلند کیا۔

سفارت خانہ پیرس میں تعینات ڈیفنس ،نیول اور ائیر اتاشیز نے سلامی پیش کی ۔وزیر امملکت برائے مذہبی امور سید حسنات شاہ نے کہا کہ یہ ملک قائد اعظم نے بڑی مشکلات اور قربانیوں کے بعد حاصل کیا۔ اس کا تحفظ اور اس کی سلامتی ہم پر لازم ہے ۔دیار غیر میں مقیم پاکستانی ہی پاکستان کے اچھے مستقبل کے ضامن ہیں۔

اس موقع پر پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی اپنے بچوں کو پاکستان کے قومی دن سے روشناس کروائے ۔پاک فرانس دوستی کو تقویت دینے کے لئے فرنچ اداروں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔اور اپنے قومی تہوار منانے کے موقع پر فرنچ ہائی اتھارٹی کو ضرور مدعو کریں۔

انھوں نے کہا کہ سفارت خانہ پیرس بھی پاکستانی کیمونٹی کی خدمت میں پیش پیش ہے ۔اس موقع پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور سید حسنات شاہ نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ۔سفارت خانہ پیرس کی طرف سے پاکستانی کیمونٹی کے لئے تواضع کا بھی خصوصی بندوبست کیا تھا۔ تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی ،امن ،اتحاد ،اور ترقی کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔

جشن آزادی کا دوسرا پر و گرام یورپین والی بال ٹورنامنٹ تھا جو تین روز جاری رہے گا ۔چودہ اگست آزادی کا دن شایان شان طریقے منانے اور اس کی افادیت سے آگاہ کرنے کے لئے پی آئی اے فرانس کے کنٹری مینجر ممتاز اور جی ایس اے انچارج ملک وقار احمد اعوان نے پاکستان پی آئی اے سے سفر کرنے والے تمام پسنجرز کو مٹھائی کے ڈبے تقسیم کئے ۔اور ائیر پورٹ پربورڈنگ کی جگہ پر سبز ہلالی پرچم لگائے ہوئے تھے ۔شام پوٹھوآر ایسوسی ایشن کی طر ف سے پوٹھوآری شعروں کے مقابلے کروائے ۔جس میں برطانیہ سے معروف شاعر حضرات نے شرکت کی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Belgium Kashmiris India Against Protest
Previous Post بلجیم میں طوفانی بارش کے باوجود میں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Next Post سفارت خانہ پیرس میں پاکستان کے جشن آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.