counter easy hit

پاکستان ہاکی فیڈریشن کاانتخاب کیلئے اوپن ٹرائلز کا فیصلہ

Pakistan Hockey Federation

Pakistan Hockey Federation

کراچی……پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ٹیم کے انتخاب کیلئے اوپن ٹرائلز کرانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان ٹیم آٹھ ماہ بعد کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں حصہ لے گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی انتظامیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے اوپن ٹرائلز کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کیلئے بلوچستان اور سندھ کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 29جنوری کو ہاکی کلب آف پاکستان میں ہوں گے، پاکستان ہاکی ٹیم 7اپریل سے ملائیشیا میں ہونے والے اذلان شاہ کپ میں شرکت کرےگی ، یہ ایونٹ پاکستان ٹیم کا دس ماہ بعد کوئی انٹرنیشنل ایونٹ ہوگا۔