counter easy hit

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیاں کیں، چینی سفیر

چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب کارروائیاں کیں۔

Pakistan has successful operations against terrorism, Chinese Ambassador

Pakistan has successful operations against terrorism, Chinese Ambassador

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے چینی سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی، اس موقع پر دوطرفہ امور سمیت علاقائی سلامتی ،امن اور پاکستان میں چین کے اہلکاروں کی سیکیورٹی پر بھی گفتگوہوئی۔چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت خطے میں امن کے استحکام سے معاشی سرگرمیاں تیز ہوں گی،چین سی پیک کے انتظامات پر مطمئن ہے۔مشیر سلامتی امورناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی آنے والی دنوں میں مزید مضبوط ہوگی، سی پیک نہ صرف دو طرفہ بلکہ بین العلاقائی سطح پر مفید منصوبہ ہے،پاکستان دنیا کو ملانے والے پُل کا کردار ادا کرے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website