yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

یوم تاسیس کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا اہم تنظیمی اجلاس

Yes 1 Webmaster December 12, 2015 1 min read
Share this:
PPP
PPP
PPP
PPP

فرانس (اشفاق چوھدری) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا ایک اہم اجلاس سینئرنائب صدر پی پی پی فرانس اور کوآرڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن نے صدارت کی نظامت کےفرائض جنرل سیکر یٹری منیر احمد ملک نےانجام دۓ اجلاس میں اہم تنظیمی امور بارےبہی فیصلےکۓ گۓ اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس اور پی پی پی کے سینئر رہنما جناب امین فہیم و قاضی سلطان محمود کی رحلت پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنےکےلۓ منعقد کیا گیا۔

مقررین نے امین فہیم و قاضی سلطان محمود کی پارٹی خدمات کو سراہا ان کی پارٹی خدمات اور پارٹی سے بےلوث وفاداری پر ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا انہوں نے بےنظیر شہید سے تعلق کو آخر وقت تک نبھایا امین فہیم و قاضی سلطان محمود جیسے لوگ پارٹی کا سرمایە ہوتے ہیں پی پیپی فرانس ان کو سلام پیش کرتی ہے۔

ان کی مغفرت کے لۓ دعا بہی کی گئ کامران یوسف گھمن منیراحمد ملک صغیر اصغر اور تمام مقررین نے یوم تاسیس پر عہد کیا کە وە پارٹی کے احیا کے لۓ اپنی تمام توانائیاں صرف کر دیں گے انہوں نےامید ظاہر کی کە بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں پارٹی دوبارە اکثریت حاصل کرے گی اور سٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ہو کر بننے والے اتحاد کوعبرت نک شکست ہو گی اجلاس میں مطالبە کیاگیا کە بلاول بھٹو کو فری ھینڈ دے کر پارٹی قیادت ان کے سپرد کر دی جاۓ اجلاس میں ضرب عضب کی مکمل حمائت کی گئ شہدا کی قربانیوں اور پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ مریم بختیار کی شہادت پر سب کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوۓ انکی مغفرت کےلۓ دعا مانگی گئ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Eid Milad un Nabi
Previous Post جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشتہار
Next Post رینجرزکو اختیارات دینا حکومت کا کام ہے، نثارکھوڑو

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.