yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی 27 ستمبر عید الضخی کے موقع پر سٹاک ہوم میں نمائیش

Yes 1 Webmaster September 16, 2015 1 min read
Jawani Phir Nahi Ani
Share this:
Jawani Phir Nahi Ani
Jawani Phir Nahi Ani

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن میں بسنےوالی پاکستانی کمیونٹی اور خاص طور پر اردو اور ہندی سمجھنے والی فیملیز کی پرزور فرمائیش پر ایک بار پھر عید الضحی کے موقع پر پاکستانی سپرہٹ فلم جوانی پھرنہیں آنی نمائیش کے لیے پیش کی جا رہی ھے۔

سکس سگماپلس اور اےآر وائے کی پروڈکشن اور پاکستانی سپر سٹارز پر مبنی ایڈوینچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم جوانی پھرنہیں آنی 27 ستمبر بروز اتوار شام 6 بجےسٹاک ہوم کے سینما گھر ( ایس ایف پارک ستورگاتن 18 اوسترمالم ستوری ) میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی۔

جوانی پھرنہیں آنی فلم کو پاکستان کے مشہور ڈائیریکٹر ندیم بیگ اور ہمائیوں سعید نے ڈائیریکٹ کیاہے جبکہ اس فلم کی کاسٹ میں پاکستان فلم انڈسٹری کے سپر سٹارز جن میں ہمائیوں سعید۔حمزہ علی عباسی۔ اخمد بٹ۔ واسح چوہدری۔ مہوش حیات۔ سروت گیلانی۔ع ائیشہ حان۔جاوید شیح۔ اور دیگرش امل ہیں۔ پاکستانی فلم جوانی پھرنہیں آنی عید الضحی کےموقع پر پاکستان کے تمام سینما گھروں کےعلاوہ پوری دنیا میں نمائیش کے لیے پیش کی جا رہی ھے۔

سویڈن میں بھی پاکستانی برادری کو تفریخ مہیا کرنے کے لیےاور سویڈن میں پاکستانی کلچر کے فروغ کے لیے پاکستانی فلم جوانی پھرنہیں آنی کی نمائیش کا انعقاد کیا جا رھا ہےجس میں آپ تمام پاکستانی برادری سےگزارش ھےکےآپ اپنی فیملیز کےساتھ فلم دیکھنے آئیں اور پردیس میں پاکستانی کلچراور ثقافت کو پرموٹ کریں۔27 ستمبر بروز اتوار شام 6 بجے ایس ایف پارک میں نمائیش کے لیے پیش کی جانے والی پاکستانی فلم جوانی پھرنہیں آنی کی ٹکٹ کی بکنگ کے لیے آپ ( آئی دیسی ڈاٹ ایس ای) کی ویب سائیٹ کا وزٹ کر سکتے ھیں اورفلم کےمتعلق انفارمیشن کےساتھ ٹکٹ کی ایڈوانس بکنگ کرسکتےہیں۔ مزید اپنی اور اپنی فیملیز کی ٹکٹ کی ایڈوانس بکنگ کنفرم کروالیں تاکہ وقطی پریشانی سےبچاجاسکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Urdu
Previous Post اردو کی مخالفت غریب کے بچے کی مخالفت ہے
Next Post یوم دفاع کی مشترکہ تقریب لا کورنیو میں ہو گی، سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے
Pakistan Defence Day Ceremony La Coruna

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.