counter easy hit

حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان اور عوام کے دل کمبوڈیا میں طوفانی بارشوں کے سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے کمیوڈیا کے متعدد صوبوں میں طوفانی بارشوں کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہمارے دل متاثرہ افراد ، حکومت اور کمبوڈیا کے لوگوں کی طرف مائل ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس مشکل وقت میں پاکستان کمبوڈیا کے ساتھ کھڑا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website