counter easy hit

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے صدرمرزا اسجد کے غم میں برابر کے شریک ہیں

Kashif Aziz Bhutta

Kashif Aziz Bhutta

سٹاک ہوم(آئی دیسی سویڈن) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سویڈن کے صدر مرزا اسجد جن کے والد پاکستان میں وفات پا گئے ہیں ان کےوالد کی وفات پر سویڈن میں موجود ان کے دوست اخباب اور کمیونٹی کےرہنماوں نے مرزا اسجد سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے دراجات کی بلندی اور مغفرت کیلیے دعا کی ہے-

مرزا اسجد سے اس غم کی گڑی میں اظہار ہمدردی کرنے والوں میں چوہدری غلام محمد بھلی۔شہزاد انصاری ۔ملک شہزاد۔شہاب قادری۔خواجہ مقصود۔کاشف عزیزبھٹہ۔عرفان گجر۔فیصل چوہان۔عمیرضیابھٹی۔تیمور عزیز۔ناصرمخمود ۔ناصر قریشی۔تنویر انصاری۔چوہدری علی۔راو رضوان کھرل۔محمد نثیر۔ودیگرشامل ہیں۔